تازہ ترینعلاقائی

سندر:ملتان روڈ پرتیز رفتار بس بے قابوہوکر الٹ گئی

سندر (ذاکر شاہ)سندرملتان روڈ پر بس الٹ گئی۔تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافر سواریاں شدید زخمی ہوگئی۔زخمیوں میں بوڑھے بچے جوان اور خواتین شامل ہیں ۔ حادثے کی اطلاع پرریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو نکالنے کا آپریشن شروع کر دیا۔حادثے میں متعدد زخمیوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر سہ ملکی سیریز جیت لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker