تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ: ٹیوٹا ہائی ایس لاہور روڈ پر پل کے ساتھ ٹکرا گئی

شیخوپورہ(نامہ نگار) لاہور سے شیخوپورہ آنے والا ٹیوٹا پل کے ساتھ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے ٹیوٹا ہائی ایس تیز سپیڈ کے ساتھ شیخوپورہ کی طرف آرہا تھا کہ اچانک مو ڑ عفت آباد کے قریب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بے قابو ہوکر پل کے ساتھ ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ سے مسافروں میں چیخ و پکار جب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹیوٹا کی فرنٹ سائیڈ تباہ۔

یہ بھی پڑھیں  پرویزخٹک سےخودکچھ نہیں ہوتا،دوسروں پرتنقیدکرتےہیں،راناثنا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker