پاکستانتازہ ترین

مذاکرات میں فاروق ایچ نائیک کی عدم شمولیت پر ڈاکٹر طاہرالقادری کااظہار تحفظ

qadriلاہور(ڈیسک رپورٹر)تحریک منہاج القرآن سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے اہم ترین رکن فاروق ایچ نائیک کے نہ آنے پرتحفظات کا اظہار کیاہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ کے باہرصحافیوں سے بات کرتےہوئےڈاکٹر طاہر القادری کاکہناتھاکہ حکومتی ٹیم کےاہم ترین فاروق ایچ نائیک ٹیم میں شامل نہیں ہیں،ان کے نہ آنے پر مذاکرات میں احتجاج ریکارد کروائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اہم رکن کے نہ آنے کے باوجود حکومتی  وفد کو واپس نہیں بھیجیں گے تاہم اجلاس میں اپنااحتجاج تحفظات کی صورت میں ریکارڈ کروائیں گے۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ لانگ مارچ کےبعد فالو اپ اجلاس ہے جس میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے مذاکرات اور آئینی دلائل پر بحث کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  انڈر19ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو2وکٹ سے ہرادیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker