پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker