تازہ ترینکھیل

ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی، وردی کا رنگ گہرا سبز

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے قومی  ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار انیس کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی تصاویر جاری کر دی ہے۔عالمی کپ دو ہزار انیس میں پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ  کے ذریعے وی ہیو وہ وِل کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker