شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / مریم نوازآج بہاولپور کا دورہ کرینگی

مریم نوازآج بہاولپور کا دورہ کرینگی

لاہور: (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج بہاولپور کا دورہ کرینگی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اپنے مختصر دورہ بہاولپور میں سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر تعزیت کریں گی۔مریم نواز کی آج دوپہر دو بجے بہاولپور آمد متوقع ہے۔یاد رہے کہ انتیس اپریل کو ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر گوجرہ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی تھی،جس کے نتیجے میں سابق وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن کی اہلیہ اور بیٹا ولی الرحمٰن جاں بحق ہو گیا تھا
یہ بھی پڑھیں  خواتین ڈے

ایک تبصرہ

  1. I am sure this paragraph has touched all the internet people,
    its really really pleasant piece of writing on building up new webpage.
    Wow, this piece of writing is good, my younger sister
    is analyzing these kinds of things, so I am going
    to tell her. I like it when folks come together and share
    opinions. Great site, continue the good work!
    http://alienware.com