شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو فون،الیکشن میں کامیابی پرمبارکباد

وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو فون،الیکشن میں کامیابی پرمبارکباد

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا ہے اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم نے نریندر مودی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نے ملکر دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،اس کے علاوہ وزیر اعظم نے خطے کے امن اور استحکام کیلئے کام کرنے کا بھی اعادہ کیا

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مرغیوں کی انتڑیوں سے کوکنگ آئیل تیار کرنے کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث تین فیکٹریاں پکڑی گئیں
error: Content is Protected!!