شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو ہوگا

اسلام آباد(پاک نیوز) شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو ہوگا۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الر حمن کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کی عمارت کراچی میں ہوگا، زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مراکز میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا

یہ بھی پڑھیں  شہید کی ماں