پاکستانتازہ ترین

عیدالفطر پرچار تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق 4 جون سے 7 جون تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق 4 جون بروز منگل سے 7 جون بروز جمعہ تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں  میدان کے حاتم طائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker