شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ورلڈ کپ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ آج اوول میں‌ معرکہ لڑیں‌ گے

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ آج اوول میں‌ معرکہ لڑیں‌ گے

لندن(نمائندہ سپورٹس نیوز) ورلڈ کپ میں آج بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، میاں مٹھو نے بنگال ٹائیگرز کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔کرکٹ کا سلطان کون، عالمی کپ کے تاج کی جنگ انگلینڈ میں جاری ہے۔ آج اوول کے میدان پر بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے، میچ کا سہ پہر اڑھائی بجے آغاز ہو گا۔ میاں مٹھو نے بنگال ٹائیگرز کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  ہم سب کو ایدھی بننا ہے