پاکستانتازہ ترین

حکومت ہی مفتی پوپلزئی کے کنٹرول میں دے دیں، مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد(پاک نیوز) مفتی منیب الرحمان نے مرکزی رویت ہلال کی چیئرمین شپ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دینے کی تجویز پر حکومت ہی ان کے ہاتھوں میں سونپنے کا مشورہ دیدیا۔وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی جانب سے مفتی منیب الرحمان کو آرام دینے اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی بنانے کا مشورہ دینے کے جواب میں مفتی منیب نے کہا ہے کہ حکومت ہی مفتی پوپلزئی کے کنٹرول میں دے دیں، تمام کام چوبیس گھنٹے پہلے ہو جایا کریں گے بلکہ پشاور بی آر ٹی بھی حوالے کر دیں، شاید جلدی مکمل ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں  کوہاٹ:نصرت خیل میں گھرپردستی بم سے حملہ اورفائرنگ ،دو خواتین زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker