شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستانی کھلاڑیوں نے عید ناٹنگھم میں منائی

پاکستانی کھلاڑیوں نے عید ناٹنگھم میں منائی

ناٹنگھم (نمائندہ سپورٹس) ورلڈکپ کھیلنے میں مصروف قومی ٹیم نے ناٹنگھم میں میں عید منائی۔ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف جیت نے عید کی خوشیوں کو دوبالا کردیا ،کھلاڑیوں نے قوم کو بھی مبارک دی۔ قومی ٹیم نے ناٹنگھم میں عید منائی۔ نمازِ عید کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے کے گلے بھی ملے۔ انگلینڈ کے خلاف مین آف دی میچ ۔۔محمد حفیظ نے پوری امت مسلمہ کو عید پر مبارکباد کا پیغام دیا ۔۔ورلڈکپ کھیلنے میں مصروف ٹیم کے کھلاڑی عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد کافی سے بھی لطف اندوز ہوئے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ میچز میں بھی شاندار کارکردگی دکھائیں گے

یہ بھی پڑھیں  فرانسيسی صدر نےخاتون اول سے عليحدگی کا اعلان کردیا