شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / *مانگا منڈی بچے کی شرارت خاندان کو مہنگی پڑ گئی*

*مانگا منڈی بچے کی شرارت خاندان کو مہنگی پڑ گئی*

مانگامنڈی(پاک نیوز)مانگا منڈی بائی پاس پر کار حادثہ تین افراد، زخمی کار تباہ، پھول نگر کے رہائشی حافظ احمد اشرف فیملی کے ہمراہ عید منانے پھولنگر سے سندر جارہےتھے۔ڈرائیور کی گود میں بیٹھے بچے نے کار کا اسٹئیرنگ گھما دیا ،مانگا منڈی بائی پاس پر کار کی قلابازیاں ،گاڑی جل کر تباہ مقامی لوگوں نے فیملی کو جلتی کار سے بحفاظت نکال لیاتینوں زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے فوری اسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  شیخ رشید نے الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا