شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، آسٹریلیا اور بھارت آج مد مقابل ہوں‌ گے

ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، آسٹریلیا اور بھارت آج مد مقابل ہوں‌ گے

لندن(پاک نیوز) ورلڈ کپ میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ عالمی مقابلوں میں کینگروز گھر کے شیروں کو گیارہ میں سے آٹھ بار ہرا چکے ہیں۔میگا ایونٹ کا بڑا ٹاکرا، ورلڈ کپ میں آج بھارت کا آسٹریلیا سے سامنا سہ پہر اڑھائی بجے اوول کے میدان میں ہوگا، آسٹریلیا کی ٹیم عالمی کپ میں افغانستان اور ویسٹ انڈیز کو ہرا چکی ہے۔بھارت نے واحد میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی۔ ورلڈکپ مقابلوں میں گھر کے شیروں کے خلاف آسٹریلیا کا پلڑا بھاری ہے، گیارہ میں سے آٹھ بار کینگروز نے میدان مارا، صرف تین میں کوہلی الیون فاتح رہ

یہ بھی پڑھیں  ملک بھر میں (آج) شب معراج مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی