شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ریما اور میرا کی کئی سالوں کی لڑائی ختم، باقاعدہ صلح

ریما اور میرا کی کئی سالوں کی لڑائی ختم، باقاعدہ صلح

لاہور(پاک نیوز) ریما خان اور میرا کے درمیان کئی سالوں کی لڑائی ختم ہوگئی اور دونوں نے باقاعدہ صلح کر لی۔ذرائع کے مطابق شوبز کی اہم شخصیات نے ریما خان اور میرا کے درمیان باقاعدہ صلح کروائی جس کے بعد میرا نے فلم سٹار ریما خان کی میزبانی میں ہونیوالے شو میں شرکت بھی کی اور دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہ کرنے کا وعدہ بھی کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  آزاد کشمیر،پاکستان میں '' ادارہ اخلاقیات و تہذیب'' کی ضرورت
error: Content is Protected!!