شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / آصف زرداری، فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتاری کی اجازت

آصف زرداری، فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتاری کی اجازت

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تاپور کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کو گرفتاری کرنے کی اجازت دے دی۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:سندھ جرنلسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن کےزیراہتمام ریلی وسیمینارکاانعقاد
error: Content is Protected!!