Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / لندن: الطاف حسین لندن میں گرفتار

لندن: الطاف حسین لندن میں گرفتار

لندن(ڈیسک نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ میں صبح سویرے الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے میں 15 پولیس آفیسر نے حصہ لیا۔ بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کرکے مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں  کندھوں پر بڑی ذمہ داری ڈالی گئی ہے اس لیے دعا کریں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید