شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / امیتابھ بچن کے بعد گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک

امیتابھ بچن کے بعد گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کے بعد پاکستان چھوڑ کر بھارت جا بسنے والے گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدنان کے اکائونٹ کو بھی ترکش ہیکرز گروپ نے ہیک کیا اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی ہمارے برادر ملک پاکستان کو دھوکہ دے گا تو وہ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر وزیر اعظم اور پاکستان کے جھنڈے کی تصاویر پائے گا

یہ بھی پڑھیں  لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم