شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جارہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جارہاہے

لاہور(پاک نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے یہ دن والد کی عظمت، عزت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو اپنے بچوں کی پرورش کے لیے زمانے کی ہر سختی برداشت کرتاہے، ہمار ے مذہب میں بھی باپ کوماں کے بعد دوسرا بڑا درجہ حاصل ہے۔ باپ کا رشتہ بہت انمول اور شفیق ہوتا ہے جو اپنے بچوں کا ہر خواب پورے کرنے کے لیے دن رات مشقت کرکے اپنے بچوں کو اعلیٰ معیار زندگی فراہم کرتاہے۔والد کی انہی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال 16 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں فادرز ڈے منایا جاتا ہے۔…

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:سالانہ عرس خواجہ پیر محمد شفیع عباسی قادری و جلسہ دستار فضیلت بارہ اپریل کو جامعہ رضویہ انوارالعلو م واہ کینٹ میں منعقد ہوگا