شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ورلڈکپ19: پاکستان کابھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈکپ19: پاکستان کابھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

مانچسٹر(نمائندہ سپورٹس نیوز) پاک بھارت میچ۔ پاکستان نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلی کی گئی ہیں۔ محمد آصف اور شاہین آفریدی کی جگہ عماد وسیم اور شاداب کبیر کو شامل کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں یہ میچ جیتنے کی سردھڑ کی بازی لگائیں گے۔ یاد رہے پوری دنیا کی نظریں اس میچ پر ہیں۔ بارش بھی اس میچ میں اپنا رنگ دکھا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ کے بیلف نے سی آئی اے پولیس کی حراست سے دو بے گناہ محنت کش نوجوانوں کوبرآمد کرلیا
error: Content is Protected!!