پاکستانتازہ ترین

ن لیگ اورتحریک انصاف میں برف پگھلنا شروع، ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کااعلان

imranاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف نے بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام میں دھرنے میں شرکت کااعلان کردیاہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کی مضبوطی کیلئے جوبھی دھرنادے گا،ہم شریک ہوں گے،اُن کا کہناتھا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے اپنی پارٹی سے بھی نام دیں گے،اگرمشاورت کے بغیر کسی کونگراں وزیراعظم بنایاگیاتوملک گیراحتجاج کریں گے۔تحریک انصاف سے قبل جماعت اسلامی بھی اسلام آباد میں ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کااعلان کرچکی ہے

یہ بھی پڑھیں  یہ وہ حکمراں نہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker