شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد کردی

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے خواجہ برادران کی جانب سے دائر کردہ درخواست محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنماوں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے مسترد کر دی جسےر دونوں رہنماوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:خواتین کو ہنرمند بنانے میں ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم کا کردار قابل تعریف ہے،مسز سیف اللہ ڈوگر