پاکستانتازہ ترین

جسٹس وجیہہ الدین تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار نامزد

wajheاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا ہے اور ان کے لیے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کرلیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جولائی تک جمع کرائےجاسکتے ہیں۔ صدارتی امیدواروں کی فہرست 26 جولائی کو جاری کی جائے گی۔ 29 جولائی تک امیدوار اپنے نام واپس لے سکیں گے جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی ۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے 6اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button