شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:ڈکیتی،نوسر بای اور فراڈ کی تین وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے سے محروم

بھائی پھیرو:ڈکیتی،نوسر بای اور فراڈ کی تین وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے سے محروم

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ڈکیتی،نوسر بای اور فراڈ کی تین وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے سے محروم۔تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی پہلی واردات میں کوٹ کھڑک سنگھ کا رہائشی سلطان احمدمحنت مزدوری کرنے اپنی موٹر سائیکل نمبر LEK8364پر نواحی فیکٹری جا رہا تھا کہ راستے میں دو مسلح ڈاکووں نے اسے روکا اور گن پوائینٹ پر ستر ہزار کی ہونڈا سیونٹی موٹر سائکل۔سات ہزار نقدی اور بیس ہزار روپے کا موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔فراڈ کی دوسری واردات میں نواحی گاوں لمبے جاگیر کے رہائشی محمد اکبر سے اسکے دوست نے مکان خریدنے کیلیے 2431000 روپے ادھار لیے اور واپس مانگنے پر بینک کا چیک دے دیا۔جب اکبر بینک گیا تو وہاں اکاونٹ میں کوئی رقم نہیں تھی۔نوسر بازی کی تیسری واردات میں چار نامعلوم ملزمان نے دوائی لینے کے لیے آنے والی شریفاں بی بی کو بہلا پھسلا کر کار میں بٹھا لیا اور بے ہوش کرکے اسکے کانوں سے لاکھوں روپے کے پانچ تولے کے زیوارات اور دس ہزار نقدسی چھین لییاور ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔تینوں واقعات کے مقدمات درج

یہ بھی پڑھیں  سبی:جب تک ہماری جان ہے ہم پاکستان پر کبھی آنچ تک نہیں آنے دیں گے،کرنل ذوالفقار باجوہ