Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / افغان صدر اشرف غنی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

افغان صدر اشرف غنی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، افغان صدر کا استقبال وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کیا، اس موقع پر افغان سفیر عاطف مشال اور دفتر خارجہ کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔افغان صدراشرف غنی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ صدر مملکت ، وزیر خارجہ اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پاک افغان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔اس کے علاوہ افغان صدر اسلام آباد میں تھنک ٹینک کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ افغان صدر کے اعزاز میں صدر ڈاکٹر عارف علوی عشائیہ دیں گ

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:حکومت پنجاب خواتین کو زند گی کے ہر شعبے میںیکساں مواقع فراہم کر رہی ہے،ڈی سی او
x

Check Also

قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے قاضی ...

error: Content is Protected!!