پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ہفتہ اتوار مفت انٹرنیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker