تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:واپڈا شکایات سیل دفتر میں موجود عملہ کا شہریوں کے ساتھ نامناسب اور ناروا سلوک

pattokiپتوکی(نامہ نگار) پتوکی میں واپڈا شکایات سیل دفتر میں موجود عملہ کا شہریوں کے ساتھ نامناسب اور ناروا سلوک شہریوں کا شدید احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی پتوکی کے ساتھ واپڈا کمپلین آفس کی طرف سے شہریوں کی سہولت کیلئے قائم کیا گیا ۔ واپڈا شکایات سیل صارفین کیلئے وبال جان بن گیا ۔ڈیوٹی پر موجود عملہ شہریوں کی شکایات نوٹ کرنے یا اسکا ازالہ کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لیتا ہے عوامی سماجی حلقوں کی تنظیموں کے نمائندوں نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:سانحہ چارسدہ افسوسناک ، دہشتگردوں کی بذدلاہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہونگے، ملک اشتیاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker