تازہ ترینفن فنکار

عالم لوہار کی 40ویں برسی آج منائی جائےگی

لاہور (نمائندہ شوبز نیوز) معروف لوک گلوکار عالم لوہار کی 40ویں برسی آج منائی جائےگی۔ عالم لوہار یکم مارچ 1928 کو گجرات اےک نواحی گاﺅں پیدا ہوئے ا ن کے گائے ہوئے پنجابی گیتوں کی خوشبو آج بھی چار سو پھےلی ہے ۔عالم لوہار نے تھیڑ کی دنیا سے اپنی گلوکاری کا آغا ز کیا انہوں نے ہیر وارث کو چھتیس مختلف انداز میں گایا۔ عالم لوہار کو گانے کی صنف ”جگنی“ کا موجد بھی سمجھا جاتا ہے وہ 3 جولائی1979 کو ٹریفک کے حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker