
لاہور(پاک نیوز)پاکستان ائیر لائن جمعرات سے حج آپریشن شروع کر رہی ہے جوکہ 5اگست تک جاری رہے گا ، پی آئی اے حج آپریشن کے لیے مجموعی طور پر 294پروازیں چلائے گی ۔حج آپریشن 5 اگست تک جاری رہے گا جس کے بعد عازمین کی واپسی کا سلسلہ 17اگست سے 14ستمبر تک جاری رہے گا