Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / حج آپریشن کا آغاز، نجی ائیر لائن 216 عازمین کو لیکر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ

حج آپریشن کا آغاز، نجی ائیر لائن 216 عازمین کو لیکر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ

لاہور(پاک نیوز) حج آپریشن کا آغاز ہو گیا، پاکستان سے نجی ائیر لائن پہلی پرواز لاہور ائیرپورٹ سے 216 عازمین حج لے کر مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگئی۔پہلی پرواز نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ سے 4 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوئی، عازمین حج کو وزارت مذہبی امور کے صوبائی وزیر سید سعید الحسن دیگر حکام اور عازمین حج کے عزیزو اقارب نے الوداع کیا۔عازمین حج کے گلوں میں پھولوں کے ہار ڈالے اور دعا کی۔ اس موقع پر لاہور ائیرپورٹ کے اعلی حکام بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیں  جہاد زندگی لازم ہے مسلم جان لو لیکن