پاکستانتازہ ترین

یہ صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی ان سے این آر او نہیں مانگ رہا، خورشید شاہ

سکھر(پاک نیوز)رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بار بار پوچھ رہے ہیں کہ کون این آر او مانگ رہا ہے، یہ صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی این آر او نہیں مانگ رہا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سونامی کا مطلب ہے تباہی جو اس وقت عوام بھگت رہے ہیں، معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور عوام پریشان ہیں، عام آدمی روٹی کے لیے پریشان ہے، ڈالر بڑھنے سے ہر بندہ متاثر ہو رہا ہے، گیس بجلی کے بلوں سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، لوگوں کو نوکریاں دینے کے اعلان تو کیا گیا مگر لوگوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:خدمت کارڈ کی تقسیم میں بوگس پالیسیوں کی وجہ سے معذورمستحقین کی حق تلفی ہونے کے خدشہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker