پاکستانتازہ ترین

نیب جھوٹے کیس بنا کر میری تذلیل کررہا ہے، شہباز شریف

لاہور(پاک نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب جھوٹے کیس بنا کر میری تذلیل کررہا ہے۔احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ مجھے پانچ منٹ دیے جائیں میں کیس کے فیکٹ کی بات کروں گا، میں عدالت میں خود کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ میں خطار کار ترین انسان ہوں لیکن میں نے پبلک سروس میں دن رات ایک کیا لیکن نیب من گھڑت جھوٹا اور بے بنیاد کیس بناکر میری تذلیل کررہا ہے، ہم سب نے ایک دن قبر میں جانا ہے، اللہ مجھے سخت ترین سزا دے اگر میں جھوٹ بولوں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker