Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے روانہ

قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے روانہ

لندن(نمائندہ سپورٹس) کرکٹ ورلڈکپ سے آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے روانہ ہوگئی، کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باؤلر محمد حسنین کراچی پہنچیں گے۔بابر اعظم، امام الحق، حسن علی، آصف علی اور حارث سہیل لاہور آئیں گے جبکہ شعیب ملک، وہاب ریاض، محمد حفیظ اور محمد عامر کا انگلینڈ میں کچھ روز رکنے کا پلان ہے۔ یاد رہے قومی ٹیم بنگلادیش کو 94 رنز سے ہرا کر بھی سیمی فائنل سے باہر ہو گئ، شاہین آفریدی نے ریکارڈ 6 وکٹیں حاصل کیں، کپتان سرفراز احمد نے ہار مانتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی شکست لے ڈوبی

یہ بھی پڑھیں  حکمرانوں کی وفاداریاں ملک کی بجائے اپنی جائدادوں کے ساتھ ہیں، سراج الحق
x

Check Also

قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے قاضی ...

error: Content is Protected!!