تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد:گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، ڈرائیور محفوظ رہا

car in nehrفیصل آباد(ڈیسک رپورٹر) فیصل آباد میں گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری،لوگوں نے اپنی مدد آپ کےتحت گاڑی باہرنکالی جبکہ پولیس کنارے پرکھڑی منہ تکتی رہی۔کینال روڈ پر پائپوں والا پل کے قریب حاجی اسلم نامی ڈرائیور سے گاڑی بےقابو کر نہر میں جاگری۔نہر میں نہاتے لوگوں نے ڈرائیور کو فوری طور پر باہر نکال۔اطلاع ملنے پر پولیس تو موقع پر پہنچ گئی مگر نہر کنارے کھڑے ہی لوگوں کو گاڑی کو قابو میں رکھنے کی ہدایت جاری کرتے رہے۔گاڑی کو نہر سے باہر نکالنے پولیس کی کرین بھی ناکام ہو گئی۔گاڑی مالکان نے اپنی طور پر کرین منگوا کر گاڑی کو باہر نکالا۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:پولیس نے چھاپہ مار کر مردہ گوشت برآمد کرکے قصائی کو حوالات میں بند کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker