Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج، ساتھیوں کے ہمراہ ٹنڈ کرالی

جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج، ساتھیوں کے ہمراہ ٹنڈ کرالی

ملتان(پاک نیوز) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سر کے بال منڈوا دیے۔سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کرتے ہوئے ویڈیو پیغام بھی جاری کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے حالیہ طوفان نے عام آدمی کا برا حال کر کے رکھ دیا ہے۔جمشید دستی نے کہا کہ انہوں نے گنجا ہو کر مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کیا ہے۔ میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مہنگائی کے حالیہ طوفان کے خلاف ہمارے کلب ممبر بنیں

یہ بھی پڑھیں  قصور:الہٰ آباد کنگن پور روڈ پر مبینہ ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر لوگوں کا احتجاج
x

Check Also

قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے قاضی ...

error: Content is Protected!!