شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

مانچسٹر(نمائندہ سپورٹس نیوز) ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان منگل کو کھیلا جائے گا۔ گیارہ پوائنٹس کے ساتھ قومی ٹیم میگا ایونٹ میں پانچویں نمبر پر رہی۔ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل مرحلہ 9 جولائی سے شروع ہوگا۔ دو بار کی چیمپئن بھارت کا مانچسٹر میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ہوگا۔آسٹریلیا کا 11 جولائی کو برمنگھم میں انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا 5 اور بھارت 2 بار عالمی چیمپئن بنا ہے۔ کیویز اور انگلینڈ کبھی کرکٹ کے عالمی چیمپئن نہیں بنے۔ عالمی کپ میں پاکستان کی ٹیم بنگلا دیش کو شکست دے کر پانچویں نمبر پر رہی

یہ بھی پڑھیں  حافظ آباد:بچی کے ساتھ زیادتی، پتھر مار کر قتل، ورثاءکا احتجاج
error: Content is Protected!!