شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع

چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرا دی۔ راجہ ظفر الحق اور اپوزیشن کے دیگر ارکان نے قرارداد سیکرٹری سینیٹ کو جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر اپوزیشن جماعتوں کے 38 ارکان کے دستخط موجود ہیں، قرارداد کے ساتھ ہی اپوزیشن ارکان نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کرا دی۔ سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر 50 ارکان کے دستخط ہیں۔ سیکریٹری سینیٹ کے مطابق ریکوزیشن پر اجلاس چیئرمین سینیٹ ہی بلائیں گے۔چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاس مطلوبہ اکثریت سے زائد کی تعداد موجود ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ پولیس نے صدر مرکزی انجمن تاجران اوکاڑہ کے مغوی بھانجے کو پولیس کی خصوصی ٹیم کے تعاون سے باز یاب کرالیا
error: Content is Protected!!