شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس جاری

ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو نوٹس جاری کیا۔ نیب نے مریم نواز کیخلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کیلئے درخواست دی۔ نیب کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی

یہ بھی پڑھیں  ملتان:چوہدری عبدالوحید آرائیں کووزارت ملنے پرلیگی کارکنوں کا خوشی کا اظہار
error: Content is Protected!!