شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کوہستان میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کوہستان میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کوہستان(نمائندہ خصوصی)اپر کوہستان میں سیو لنک روڈ لال کور کے مقام پر مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوہستان کے علاقے اپر کوہستان میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کوہستان حامد الرحمان کے مطابق سیو لنک روڈ لال کور کے مقام پر مسافر گاڑی ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچوں و خواتین سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹونٹی : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے شکست دے دی
error: Content is Protected!!