شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ویڈیو الزامات مسترد، جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

ویڈیو الزامات مسترد، جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ کر ویڈیو الزامات مسترد کر دیئے۔ جج ارشد ملک نے بیان حلفی بھی ہائیکورٹ میں جمع کرایا۔ جج ارشد ملک نے جاری پریس ریلیز بھی خط کے ساتھ ارسال کی۔ ان کی جانب دستاویزات بھی جمع کرائی گئیں۔ جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی میں کہا بلاوجہ بدنام کیا جا رہا ہے، ویڈیو کو ایڈٹ کر کے چلایا گیا

یہ بھی پڑھیں  صحافی سراپااحتجاج کیوں؟