تازہ ترینکھیل

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چوتھا ون ڈے آج ہوگا

pak vs wiسینٹ لوشیا(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان سیریز میں کانٹے دارمقابلے ہورہے ہیں،دونوں ٹیموں نے،ہار ،جیت سمیت تمام ذائقے چکھ لیے ہیں،آج چوتھا ون ڈے کھیلا جائے گا، دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ میچ میں دونوں ٹیمیں فتح حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔5 میچوں کی پاک ویسٹ انڈیز سیریزاس وقت تک 1-1 سے برابرہے۔ آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ون ڈے کیلیے شائقین کرکٹ قومی ٹیم کی فتح کیلیے دعا گو ہیں۔ پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کھیلے گئے تینوں میچوں میں اب تک فارم حاصل نہیں کرسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:پتوکی میں گلی اور محلوں میں سنوکر، بیلیئرڈ کلب اور ویڈیو گیمز کی آڑ میں سر عام جواء

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker