پاکستانتازہ ترین

جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ: ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: (پاک نیوز) ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی خدمات واپس لی جائیں، وزارت قانون نئے جج کی تقرری کا فیصلہ کرے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker