پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کا نیب کو احتساب کا ادارہ ماننے سے انکار

پشاور(پاک نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیب کو احتساب کا ادارہ ماننے سے انکار کردیا۔پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس طرح کے فیصلے منظرعام پر آگئے ہیں، تو اس کے بعد بھی کوئی نیب کو احتساب کا ادارہ سمجھے گا؟ جتنے بھی قیدی جیلوں میں ہیں، وہ سیاسی قیدی ہیں۔ ہم نے طبل جنگ بجادیا ہے، نیب میں ہمت ہے تو میدان میں آجائے۔انہوں نے کہا کہ سننے میں آرہا ہے کہ عمران امریکہ جارہا ہے، قوم کو یہ بھی بتایا جائے کہ وہ ایک سفیر کے گھرمیں کیوں قیام کرے گا؟ کبھی روس، کبھی امریکہ سے تردید کی خبریں آرہی ہیں۔ ملک میں عام آدمی کی جیب تک رسائی جاری ہے۔مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ دھاندلی کی حکومت نہیں مانتے ہیں۔ تمام پاکستانی قوم جولائی کا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker