شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کون بنے گا ورلڈ چمپئین؟ فیصلے کا وقت آ گیا

کون بنے گا ورلڈ چمپئین؟ فیصلے کا وقت آ گیا

لندن(پاک نیوز) انتظار کی گھڑیاں ختم، ورلڈ کپ کے فائنل میں آج جوشیلے انگلینڈ کا باہمت کیویز سے ٹاکرا ہو گا، لارڈز میں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں، 1996 کے بعد پہلی بار کرکٹ میں کوئی نئی ٹیم عالمی چیمپئن بنے گی۔کرکٹ کا نیا سلطان کون بنے گا، لارڈ زمیں آج میدان سجے گا جس میں نیوزی لینڈ اور انگلستان مدمقابل ہوں گے۔ ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پلان بھی فائنل کر لئے۔ ولیمسن اور مورگن، دونوں کپتانوں کی ٹرافی پر نظر ہے، ہوم ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے شائقین بے تاب ہیں

یہ بھی پڑھیں  دبئی:پہلےٹی ٹونٹی میں پاکستانی شاہینوں نے کینگروز کوکچل کر رکھ دیا