پاکستانتازہ ترین

امریکا ڈرون حملوں کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے تیار ہوگیا

amricaاسلام آ باد(بیوروچیف) امریکہ ڈروں حملوں کی پالیسی پر نظر ثانی کے لیے تیار ہو گیا ہے اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان 29 جولائی کو اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے۔  دفتر خارجہ میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں حکومت ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائے گی۔ دونوں ممالک ڈرون حملوں کے متبادل ذرائع استعمال کرنے پر غور کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے بند کیے بغیر دوطرفہ تعلقات میں بہتری ممکن نہیں۔ امریکا ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کو دے۔

یہ بھی پڑھیں  تبلیغی جماعت کے نائب امیر مولانا جمشید علی خان انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker