پاکستانتازہ ترین

بقر عید پر پانچ چھٹیاں متوقع

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔بارہ اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم از کم پانچ روز کی چھٹیاں ملیں گی کیوں کہ 12 اگست کو پیر ہے اور اس سے پہلے ہفتے اور اتوار کو چھٹیاں ہوتی ہیں۔ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی غور طلب ہے کہ اگر حکومت بڑی عید پر صرف دو چھٹیوں کا اعلان بھی کرتی ہے تو پھر بھی ماجرا مختلف نہیں ہوگا۔ تب بھی چھٹیاں پانچ ہی ہوں گی کیوں کہ بڑی عید کے تیسرے روز 14 اگست کا دن ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker