تازہ ترینعلاقائی

چونیاں:ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی

چونیاں(نامہ نگار) چونیاں میں ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق چونیاں میں ہرچوکی بائی پاس پر روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے دو رکشے آپس میں ٹکرا گئے۔حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا

یہ بھی پڑھیں  ڈی آئی جی آپریشن کابروقت ایکشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker