تازہ ترینعلاقائی

پتوکی میں فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی میں فائرنگ سے بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پتوکی میں شیرگڑھ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار فیملی شیرگڑھ سے حبیب آباد آرہی تھی۔دوسری جانب آئی جی پنجاب نے پتوکی میں تین افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker