شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / ایران نےدرمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا،امریکا کا دعویٰ

ایران نےدرمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا،امریکا کا دعویٰ

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکی حکام نے دعویٰ کیاہے کہ ایران نے پابندیوں کے باوجود بیلیسٹک میزائل تجربہ کیا۔ تہران کا میزائل امریکا کیلئے خطرہ نہیں ہے۔واشنگٹن میں امریکی حکام نے میڈیا کو بتایاکہ ایران نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ بدھ کے روز اپنے سرحدی علاقے میں کیا اور ایرانی میزائل امریکی فورسز کے لئے خطرہ نہیں ہے۔ امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایاکہ ایران کے ایٹمی پروگرام اور میزائل تجربات پر تشویش ہے

یہ بھی پڑھیں  بلدیاتی انتخابات:پنجاب کی 57،سندھ کی 44یونین کونسلوں کےغیرحتمی نتائج