پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنیکا اعلان

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے اگلے سال سے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان کر دیا۔‏وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون کو سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں صرف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے بچے کچھ نیا سیکھ نہیں پاتے، ‏اگلے تعلیمی سال مارچ 2020 سے پنجاب کے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کر دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker